شوهر و بیوی کے حقوق

شوہر کا ازدواجی حقوق پورے کرنے میں کوتاہی کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
25842
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / شوهر و بیوی کے حقوق

شوہر کا ازدواجی حقوق پورے کرنے میں کوتاہی کرنے کا حکم

میری شادی کے آٹھ سال ہو گئے ہیں ، میری پسند کی شادی ہے، میرے شوہر خود سے میرے پاس نہیں آتا، نہ تعریف کرتے ہیں، میں خود جاؤں تو بے عزتی کرتے ہیں، کہتا ہے تھکا ہوا ہوں، کبھی گالیاں اور دھکے بھی دیتے ہیں، کبھی ہم بستری میں دس یا پندرہ دن کا گیپ ہو جاتا ہے، کبھی خود سے ہاتھ تک نہیں پکڑتے ، پیار نہیں کرتے ، میرے تین بچے ہیں ، کبھی دل کرتا ہے کہ ان کو چھوڑ دوں ، اکثر راتیں رو کر گزرتی ہیں، مجھے لگتا ہے میں ان کو نظر نہیں آتی ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائلہ کا بیان اگر درست اور حقیقت پر مبنی ہو، اس میں کسی طرح کی غلط بیانی سے کام نہ لیا ہو تو سائلہ کے شوہر کا مذکور طرز عمل قطعاً غلط و نامناسب ہے، جس کی وجہ سے وہ وہ گناہ گار ہو ر رہے ہیں، اس کو چاہیے کہ بیوی کے نان ونفقہ وغیرہ جائز حقوق ادا کرے ، اور پیار و محبت کے ذریعہ زندگی خوشگوار بنانے کی کوشش کرے اور سائلہ کو بھی چاہیے کہ اپنے شوہر کے لیے زیب و زینت کرے اور اس کا دل جیتنے کی کوشش کرے، تا کہ گھریلو زندگی تلخ نہ ہو جائے اور کسی کا حق بھی ضائع نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي مشكاة المصابيح عن عائشةؓ قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «خيركم خيركم لأهله وأنا خيركم لأهلي وإذا مات صاحبكم فدعوه» . رواه الترمذي. والدارمي اھ (2/ 971)
و في الدر المختار: وشرعا: (هي الطعام والكسوة والسكنى) وعرفا هي: الطعام اھ (3/ 572)
و في مشكاة المصابيح: وعن أبي هريرة قال: قيل لرسول الله صلى الله عليه وسلم: أي النساء خير؟ قال: «التي تسره إذا نظر وتطيعه إذا أمر ولا تخالفه في نفسها ولا مالها بما يكره» . رواه النسائي والبيهقي في شعب الإيمان اھ (2/ 976) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 25842کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی اپنے شوہر سے جیب خرچی مانگ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر بیوی کی دلجوئی کے لئے میک اپ کرواسکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیابیوی شوہرکے مطالبے پر بالوں پر ہرارنگ کرسکتی ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا شوہر اجازت دے تو بیوی روزانہ اپنے والدین کو ملنے جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 5
  • دیور کا بھابھی پر ہاتھ اٹھانا اور مارپیٹ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • لڑکی کے جہیز کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • سسرال والوں کا بہو سے گھر کا سارا کام لینا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نکاح نامے میں بطور حق مہر سونے کی مقدار لکھی جائے یا مالیت؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • میاں بیوی کے تنازع کا حل

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • اگر ساس بہو کو ناجائز تنگ کرے تو بیٹے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شادی کے موقع پر لڑکی کو دیے گئے زیورات کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے والدین کی خدمت کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • عرصہ سات سال سے بیوی کے ساتھ بات چیت نہ کرنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • نافرمان بیوی کے شوہر کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا پہلی بیوی شوہر کو دوسری بیوی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • کیا بیوی پر شوہر کی ہر بات ماننا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بیوی کے ہمبستری کے مطالبہ پر شوہر کا منع کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • ازدواجی حقوق اور نان و نفقہ ادا نہ کرنے والے شوہر سے علیحدگی اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • گھریلو معاملات درست نہ ہونے پر بیوی کا شوہر سے الگ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 1
  • دو شادیاں کرنے کی صورت میں ہر ایک بیوی کے حقوق

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • شوہر کے حقوق ادا نہ کرنے والی بیوی کیلئے حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
  • بھوؤں کو باریک کرنے والی عورت کی نمازکا حکم

    یونیکوڈ   شوهر و بیوی کے حقوق 0
Related Topics متعلقه موضوعات