عمرہ کے احرام سے پہلے بالوں پر جیل لگانا جائز ہے کہ نہیں؟ میرے بال بڑے ہیں اور احرام کے بعد ان کو بار بار درست نہیں کر سکتا ۔
عمرہ ہو یا حج اس کے احرام سے پہلے بالوں پر بضرورت جیل وغیرہ لگانا بلاشبہ جائز ہے۔
کما فی سنن أبى داود : عن إبن عمر أن النبي صلى الله سےلبد رأسه بالعسل . وعن سالم یعنی ابن عبد الله محسن عن أبيه قال سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يهل ملبدا اھ (٢٥١/١) ۔