مفتی صاحب میرا آپ سے سوال ہےکہ نکاح کن چیزوں سے خود بخود ٹوٹ جاتا ہے؟ تفصیل بتا دیں مہربانی ہوگی ۔
ارتداد، کفریہ الفاظ کے زبان سے نکالنے اور مصاہرت جیسے بعض امور کی وجہ سے اگر چہ نکاح خود بخود ٹوٹ جاتا ہے مگر سائل کو جو مسئلہ درپیش ہو اسکو بیان کر کے اس کا حکمِ شرعی معلوم کرے ۔
كما في الدر المختار : ما يكون كفرا اتفاقا يبطل العمل والنكاح وأولاده أولاد زنا، وما فيه خلاف يؤمر بالاستغفار والتوبة وتجديد النكاح۔اھ (4/ 246)
شادی شدہ عورت اگر کسی کے ساتھ بھاگ کر چلی جائے تو اس کا نکاح ختم ہو جاتاہے؟نیز اس عورت کو ازخود قتل کیا جاسکتا ہے ؟
یونیکوڈ تفریق و تنسیخ 1