نوافل

بعض اوقات استخارے کے بعد وہ کام نہیں ہوتا، تو اس کی وجہ سے استخار ے سے رک جانا چاہیے؟

فتوی نمبر :
23597
| تاریخ :
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

بعض اوقات استخارے کے بعد وہ کام نہیں ہوتا، تو اس کی وجہ سے استخار ے سے رک جانا چاہیے؟

استخارے کی قرآن و حدیث میں کیا اہمیت ہے؟ اگر استخارہ کرنے والے کو خواب میں کوئی اشارہ ملتا ہے اور علماء اس کی تعبیر یہ کرتے ہیں کہ اگر آپ کا یہ کام ہو جاتا ہے جس کے لئے استخارہ کیا ہے تو اس میں آپ کے لیے نفع ہے مگر وہ کام یا تو ہوتا نہیں یا اس میں بہت تاخیر ہو جاتی ہے تو یہ بات واضح کر دے کہ ہم تو اللہ کو یہ کہتے ہیں کہ اگر اس میں خیر ہے تو کر دے اور اشارہ کی بنیاد پر علماء فرماتے ہیں کہ اگر یہ ہو جائیں تو اس میں خیر ہے تو پھر کیوں نہیں ہوتا؟ ہمیں پتہ ہے کہ ہم عمل کا حق ادا نہیں کر سکتے مگر سنت پر عمل کرنے کی ایک کمزور کوشش تو ہر مسلمان کر سکتے ہے اگر اس کوشش کے باوجود بھی فیصلہ نہیں ہوتا تو غلطی کہا پر ہے اگر استخارے کی وجہ سے ایسی حالت بن جائے تو کیا میں آئندہ استخارہ نہ کروں؟ بہت الجھن ہے اس مسئلے میں میری مدد فرمائیں تاکہ میں آئندہ بھی اپنا عمل جاری رکھ سکوں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی کام میں خیر یا بے خیری اس کام کے ہونے پر موقوف ہوتی ہے اور استخارہ سے محض اتنا معلوم ہوتا ہے کہ یہ کام ہو گیا تو اس میں نفع ہوگا ،جہاں تک اس کام کے کرنے کا تعلق ہے، تو وہ اللہ کی مشیت پر موقوف ہے اور اپنے وقت پر ہوتا ہے اس کے بارے میں پریشان ہونا اپنے دائرہ احتیاط سے باہر کی چیز ہے، جس سے احتراز چاہیے ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرشید محمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 23597کی تصدیق کریں
0     21
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 2
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات