میں نے کچھ رقم لگائی ہے، وہ کپڑا خرید کر فروخت کرتے ہیں، وہ ایک لاکھ پر چار ماہ کے بعد ڈھائی ہزار روپے دیتے ہیں ،کبھی اس سے پہلے اور اس کے بعد بھی دیتے ہیں کیا یہ صحیح ہے؟
سائل نے جس کے ساتھ کاروبار کے لئے پیسے لگائے ہیں، اگر اس کے ساتھ نفع, فیصدی حساب سے متعین ہو جو کہ چار ماہ یا کم و بیش مدت میں ہزار بنتا ہو تو یہ درست ہے، ورنہ رقم کی مذکور مخصوص مقدار متعین کرنا مضاربت کے لئے موجبِ فساد ہے ۔
کمافي الدر المختار: (وكون الربح بينهما شائعا) فلو عين قدرا فسدت (وكون نصيب كل منهما معلوما) عند العقد اھ (5/ 648)-
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0