کاروبار

کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان سے اپنے آپ کو برئ الذمہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
21430
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

کاروبار میں نفع متعین کرنے اور نقصان سے اپنے آپ کو برئ الذمہ کرنے کا حکم

میں نے ایک کاروبار میں پیسے لگائے ہوئے ہیں اس کا ماہانہ منافع طے کیا ہوا ہے، لیکن میں نے فی کلو کے حساب سے طے کیا ہوا ہے مثال کے طور پر میں نے پانچ روپے فی کلو طے کیا ہوا ہے اور یہ بھی طے کیا ہوا ہے کہ کم از کم 100 کلو گرام مہینہ میں سیل کرنا ہے تو اس حساب سے جو بھی رقم بنتی ہے وہ میں لیتا ہوں نقصان کا ذمہ دار میں نہیں ہوں، کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کا مذکور کاروبار میں ماہانہ مخصوص رقم میں منافع متعین کرنا اور نقصان کی صورت میں مطلقاً اپنے آپ کو بری الذمہ قرار دینا جائز نہیں، البتہ اس کاروبار کو درست کرنے کی یہ صورت ہو سکتی ہے ، کہ منافع فیصد کے اعتبار سے باہمی رضا مندی سے طے کر لیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الفتاوى الهندية: وأن يكون الربح جزءا شائعا في الجملة لا معينا فإن عينا عشرة أو مائة أو نحو ذلك كانت الشركة فاسدة كذا في البدائع اھ (2/ 302)
و في الهداية شرح البداية: قال ولا تجوز الشركة إذا شرط لأحدهما دراهم مسماة من الربح لأنه شرط يوجب انقطاع الشركة فعساه لا يخرج إلا قدر المسمى لأحدهما ونظيره في المزارعة اھ (3/ 9)
و في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: والوضيعة على قدر المالين متساويا ومتفاضلا؛ لأن الوضيعة اسم لجزء هالك من المال فيتقدر بقدر المال اھ (6/ 62)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الولی فضل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21430کی تصدیق کریں
0     16
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 1
Related Topics متعلقه موضوعات