کاروبار

معاہدہ کرکے دوبارہ نئے عقد کے ساتھ گاڑی خریدنا

فتوی نمبر :
2100
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

معاہدہ کرکے دوبارہ نئے عقد کے ساتھ گاڑی خریدنا

محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم!
مروّجہ طریقہ سے کار خریدنے کے بارے میں معلوم کرنا ہے، یعنی پہلے آپ کمپنی سے ایک کار بُک کریں گے، اور کمپنی 3یا6 ماہ بعد گاڑی آپ کے حوالہ کریگی ، لیکن قبضہ کے وقت کی مارکیٹ کی قیمت پر آپ کو خریدنا ہوگا ،جو اصل قیمت سے بڑھ کر ہے ،جسے ’’OWN‘‘ ذاتی/ حقیقی قیمت کہا جاتا ہے ۔
کیا یہ کاروبار جائز ہے ؟ میرے پاس پیسہ ہے، اسے بینک میں جمع کرنے کی ضرورت نہیں اور میرا صرف کرنٹ اکاؤنٹ ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں کمپنی اور گاہک کے درمیان ہونے والا پہلہ معاملہ مستقل عقد ِبیع نہ ہو، بلکہ وہ وعدہ بیع ہو ،اور جب گاڑی تیار ہو کر مارکیٹ میں آجائے، تو اس وقت نئے سرے سے دوبارہ عقدِ بیع کر لیا جائے ،تو یہ معاملہ شرعاً بھی جائز اور درست ہوگا، ورنہ نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في حاشية ابن عابدين: وفي جامع الفصولين أيضا لو ذكرا البيع بلا شرط ثم ذكرا الشرط على وجه العقد جاز البيع ولزم الوفاء بالوعد إذ المواعيد قد تكون لازمة فيجعل لازما لحاجة الناس اھ (5/ 84)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مصباح الدین نجم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 2100کی تصدیق کریں
0     589
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات