چادر یا رضائی لیکر یا بغیر چادر کے شوہر اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے اتار کر پیچھے کی جانب سے یعنی دبر کے ساتھ اپنا عضو تناسل لگا کر سو سکتا ہے؟ براہ مہربانی جلد جواب دیں، اور کیا شوہر اپنی بیوی کے ساتھ برہنہ ہوکر پیچھے کی جانب سے جبکہ بیوی بھی برہنہ ہو ساتھ لگ کر سو سکتے ہیں؟
جی ہاں! سو سکتے ہیں مگر پیچھے کے راستہ سے جماع کرنا حرام ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔