زید بکر کا بھائی ہے، زید " ٹی وی کیبل نیٹ ورک " کا کام کرتا ہے ،زید کی آمدنی حلال ہے یا حرام ؟ زید ، بکر ایک ہی گھر میں رہتے ہیں کھانا پکانا الگ ہے، زید کی دعوت قبول کرنا یا کسی قسم کا لین دین رکھنا کیسا ہے ؟
اگر چہ زید کی دعوت قبول کرنے کی اجازت ہی کیوں نہ ہو، تاہم اسے چاہیئے کہ مذکور کا روبار کے علاوہ کوئی دوسرا ایسا کام کرے جس کے جواز میں شبہ نہ ہو ۔
ففي حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وكذا لا يكره بيع الجارية المغنية والكبش النطوح والديك المقاتل والحمامة الطيارة؛ لأنه ليس عينها منكرا وإنما المنكر في استعمالها المحظور. اهـ. (الى قوله) (قوله: نهر) عبارته: وعرف بهذا أنه لا يكره بيع ما لم تقم المعصية به كبيع الجارية المغنية والكبش النطوح والحمامة الطيارة والعصير والخشب الذي يتخذ منه العازف اھ(4/ 268)
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0