اعضاء کی پیوند کاری

مسلمان کیلئے کافر کے خون کا عطیہ

فتوی نمبر :
16917
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / علاج و معالجہ / اعضاء کی پیوند کاری

مسلمان کیلئے کافر کے خون کا عطیہ

قابل احترام جناب مفتی صاحب! آپ سے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا کافر آدمی مسلمان کو اگر خون عطیہ کرے تو یہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جائز ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ کسی مسلمان سے بوقتِ ضرورت خون لیا جائے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الهندیة: ویجوز دهلیل شرب الدم والبول واكل المیتة للتداوی اذا اخیره طبیب مسلم ان شفائه فیه ولم یجد من المباح ما یقوم مقامه. (ج۵، ص۳۵۵)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
کلیم اللہ جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16917کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • شوہر کا بیوی کو خون عطیہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • بالوں کی پیوند کاری جائز ہے یا نہیں ؟ وضو اور نماز ہوجائے گی ؟

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • مسلمان کیلئے کافر کے خون کا عطیہ

    یونیکوڈ   اسکین   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • حسن میں اضافہ کے لیے اعضاء کی سرجری کرانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   اعضاء کی پیوند کاری 0
  • وگز یا آرٹیفیشل ہیئر لگا کر نماز پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اعضاء کی پیوند کاری 0
Related Topics متعلقه موضوعات