میں پہلے بھی سوال بھیج چکا ہوں، لیکن جواب نہیں ملا،میرا سوال یہ ہے کہ میں پیپسی میں بطور سیلزمین جاب کرتا ہوں،لیکن میرے لیے یہ کام مشکل ہے، کیونکہ ہماری منیجمنٹ صحیح نہیں،میں اپنا کاروبار کرنا چاہتا ہوں ،میرے ذہن میں گارمنٹس، اسٹیشنری، گفٹ سنٹر یا کا سمیٹکس کا کام اچھا ہے ۔ براہ مہربانی راہ نمائی فرمائیں۔
سائل کا مذکور کا روبار میں سے کوئی بھی کاروبار اختیار کرنا شرعا ًجائز اور درست ہے۔
وفى المشكوة: وعن رافع بن خدیج قال: قيل يا رسول الله أي الكسب أطيب قال عمل الرجل بيده وكل بیع مبرور . رواه احمد (ص: ۲۴۲). والله أعلم بالصواب!
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0