(1): کس عمر تک بچی اپنے باپ، دادا، یا کسی بھی مرد محرم کے ساتھ سوسکتی ہے؟
(2): کسی بھی وظیفہ خاص کر آیتِ کریمہ کو ایک لاکھ پچیس ہزار مرتبہ ایک مرتبہ پڑھنا ضروری ہے؟ یا ہم مختلف نشستوں میں اسے پورا کرسکتے ہیں؟
(1): سات سال کی عمر ہونے سے پہلے پہلے اس کی گنجائش ہے، اس کے بعد اجتناب چاہیئے ۔
(2): اگر ایک نشست میں ایسا کرنا ممکن ہو تو بہتر، ورنہ مختلف مجلسوں میں بھی کر سکتے ہیں۔