جہنم

کیا شیطان کو آگ کے عذاب سے تکلیف ہوگی؟

فتوی نمبر :
15347
| تاریخ :
عقائد / قیامت و آخرت / جہنم

کیا شیطان کو آگ کے عذاب سے تکلیف ہوگی؟

ہم کچھ خواتین کے ذہن میں ایک سوال اٹھا کہ شیطان خو د آگ سے بنا ہے، جب اسے جہنم میں ڈالا جائے گا تو اسے اس آگ سے تکلیف ہو گی ؟ کیونکہ وہ خود آگ ہے یا اسے کو ئی اور سزا دی جائے گی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شیطان کی تخلیق کا مادہ آگ ہے جس طرح انسان کی تخلیق کا مادہ مٹی ہے، لہٰذا جس طرح انسان کو مٹی کا ڈھیلا اور پتھر وغیرہ مارنے سے تکلیف اور ایذاء ہوتی ہے، اسی طرح شیطان کو بھی آگ سے تکلیف اور ایذاء ملتی ہے اور اہل عقل کے نزدیک بھی اس میں شبہ کی کوئی گنجائش نہیں ۔واللہ اعلم الصواب !

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید وزیر رحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15347کی تصدیق کریں
| | |
0     1633
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات