جہنم

نوکری کے لیے وظیفہ

فتوی نمبر :
58746
| تاریخ :
2005-08-14
معاملات / مالی معاوضات / جہنم

نوکری کے لیے وظیفہ

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں آج کل بہت پریشان ہوں نوکری کے لیے، تو آپ میری کوئی کچی نوکری کے لیے دعا بتا دیں۔ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس سلسلہ میں نماز ِعصر کے بعد ایک مرتبہ سورہ واقعہ سات مرتبہ سورہ مزمل اور ’’یا قویُّ، یا رزّاقُ، یا لطیفُ، یا دَدودُ،یا رؤُفُ یارحیمُ‘‘ ایک سوگیارہ مرتبہ ، اوّل آخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھ کر اللہ سے خوب گِڑگڑا کر دعا کریں، ان شاء اللہ بہتری کی صورتیں بنیں گی، جبکہ دیگر اعمال اور تلاوت کلام پاک کی پابندی ضروری اور بہت مفید بھی ہے۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58746کی تصدیق کریں
0     966
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات