اگر کوئی آدمی فلموں کی ویب سائٹ بنائے اور اس پر google کے اشتہار لگائے تو ان اشتہارات کی آمدنی حلال ہوگی یا حرام؟
مذکور ویب سائٹ پر موجود مواد اور اس پر جو اشتہارات لگائے جاتے ہیں اگر وہ ناجائز امور پر مشتمل اور فلمی ہوں تو اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی ناجائز و حرام ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔
كما في الدر المختار: (لا تصح الإجارة لعسب التيس) وهو نزوه على الإناث (و) لا (لأجل المعاصي مثل الغناء والنوح والملاهي) ولو أخذ بلا شرط يباح اھ (6/ 55)
تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار
یونیکوڈ کاروبار 0