کاروبار

یونائیکو کمپنی کا شرعی حکم

فتوی نمبر :
13070
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / کاروبار

یونائیکو کمپنی کا شرعی حکم

آپ سے’’ یونائیکو‘‘ کمپنی کے بارے میں پوچھنا تھا کہ اس کا کاروبار جائز ہے کہ نہیں یہ آج کل ’’سائٹ ٹاک کام‘‘ نام سے ویب سائٹ ہے جس میں پہلے فارم فل کرنا یا پڑھتا ہے نیٹ پر، پھر یونائیکو کمپنی جس کا کام بس اپنے زیادہ سے زیادہ یوزر بنانا ہے تاکہ یہ ’’فیس بوک‘‘ سے بھی آگے بڑھ جائے ،اس کمپنی کا طریق کار یہ ہے کہ سب سے پہلے کمپنی کا ممبر بننا پڑتا ہے جس کے لئے نیٹ پر فارم فل کرنا ہے اس کے بعد آپ کو کمپنی کے لئے یوزر بنانا ہوتا ہے آپ جتنے یوزر بناتے ہیں اس یوزر کا دس فیصد آپ کو ملتا ہے اس طرح اگر آپ ۱۰۰۰ یوزر بناتے ہو تو آپ کو سو یورو اکاؤنٹ میں آجائیگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر اس ویب سائٹ کا یوزر بننے سے کسی غیر شرعی کام کی تائید و ترویج نہ ہوتی ہو اور یوزر بنانے کے لئے محنت کا بھی دخل ہو تو اس پر ملنے والی آمدنی حلال ہے ، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي احكام القرآن التهانوى : الكلام ان شرع الاسلام قد سد ابواب الفساد كلها ولأجل ذلك نهی عن الاعانة علی المعصية ونهى عن التسبب المعصية الاول اذا کان بقصد المعصیة اھ (۳/ ۸۱)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13070کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ڈراپ شپنگ کا حکم - is Drop Shiping Halal in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 3
  • پرپال آن لائن کمپنی کا شرعی حکم - PrPal Earning in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • فاریکس کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • ایڈورٹائزمنٹ کمپنی میں انوسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 1
  • گوہرشاہی والوں کی پروڈکٹ کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ٹیکسی چلانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • StreamKar ایپ پر لائیوآنے اورکمائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • کاروبار کی نیت سے پرندوں کی خرید و فروخت اور بریڈنگ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 1
  • سردی میں خریدے ہوئے پنکھے گرمی میں مہنگے داموں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کاروبار 0
  • ویڈیوگیمزکی آمدنی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کاروبار 0
  • حرام مال سے کاروبار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • پے رول( payroll financing ) فائنانسنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • الیکٹرونکس آلات ٹی وی،ایل سی ڈٰی وغیرہ بیچنے کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قسطوں پر خرید و فروخت کا درست طریقہ کار

    یونیکوڈ   کاروبار 1
  • آن لائن اپلیکیشن(IDA App)کے ذریعے کاروبار کرکے پیسے کمانا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • حکیم کا انگریزی دوا پیس کر مریض کو دینا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بائنانس ایپ کے ذریعہ کاروبار کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • قادیانی کو کپڑے فروخت کرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • اسٹاک ایکسچینج کے ذریعہ ، شیئرز کی خرید و فروخت

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • مروّجہ اسلامی بینکوں کے ساتھ معاملات کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • سگریٹ اور نسوار کاکا روبارکرنا

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • بیع عینہ کی تعریف اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • کرپٹو کرنسی میں فیوچر ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   کاروبار 2
  • تصاویر والے ڈبوں اور پیکٹوں میں پیک شدہ اشیاء کا کاروبار-نسوار اور سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   کاروبار 0
  • تکافل اور انشورنس میں فرق

    یونیکوڈ   کاروبار 0
Related Topics متعلقه موضوعات