وظائف و عملیات

کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

فتوی نمبر :
12306
| تاریخ :
2020-10-26
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

السلام علیکم! دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا آدمی چار مقرّب فرشتوں سے یا باقی عام فرشتوں سے کام لے سکتا ہے؟ جیسا کہ جنات کو قابو کرکے کام لیا جاتا ہے۔ایک آدمی کا کہنا ہے کہ انسان چونکہ اشرف المخلوقات ہے، اس لیے اللہ کی تمام مخلوق اس کے تابع ہے، یہ ہر کسی سے کام لے سکتا ہے اور وہ شخص اپنے اس دعویٰ کے خلاف قرآن و حدیث کے علاوہ کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

عاملین محض جنات اور دیگر مؤّکل وغیرہ کو مسخر کرکے اُن سے کام لینے کا دعویٰ کرتے ہیں، جبکہ مذکور چار مقرب یا دیگر فرشتوں کو مسخر کرکے اُن سے کام لینے میں محض ان کے باطل دعویٰ ہیں، جو بلا دلیل قابل اعتماد نہیں اور نہ ہی انہیں ایسی باتیں زیب دیتی ہیں، البتہ انبیاء کرام علیہم السلام جو انسان اور اشرف المخلوقات کا اہم حصہ ہیں، ان سے پیغام رسانی والا کام لیتے رہے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی شرح العقائد: والملائكة عباد اللہ تعالیٰ عاملون بامرہ علی ما دل علیه قوله تعالٰی لا یسبونه بالقول وهم بامرہ یعملون۔ الخ (ص۱۴۲)
وفیه ایضًا: ورسل البشر افضل من رسل الملائكة ورسل الملائكة افضل من عامة البشر وعامة البشر افضل من عامة الملائكة اما تفضیل رسل الملائكة علی عامة البشر فبالاجماع۔ الخ (ص۱۷۷) ـــــــــــــــــ واللہ تعالیٰ اعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
منظور الہی نور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 12306کی تصدیق کریں
0     2112
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات