اگر ہمیں دورانِ حج کسی بھی وجہ سے ( غسل کی ضرورت ہے یا احرام میلا ( گندا) ہوگیا ہے ، احرام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے تو کیا ہم احرام بدل سکتے ہیں؟ مہربانی فرما کر اسے ہمارے لیے واضح فرمائیں۔
جی ہاں! بوقت ِضرورت احرام کا پاک و صاف کرنا یا بدلنا جائز اور درست ہے۔