تاریخی شخصیات

مالک بن نویرہ صحابی تھے یا نہیں؟

فتوی نمبر :
97896
| تاریخ :
2026-07-27
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی شخصیات

مالک بن نویرہ صحابی تھے یا نہیں؟

مالک بن نویرہ صحابی تھے یا مرتد

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مالک بن نویرہ نبی کریم ﷺ کے صحابی تھے، جنہیں آپ ﷺ نے اپنی قوم (بنو حنظلہ ، یا بنو یربوع ) کے صدقات کی وصولی پر مقرر فرمایا تھا۔ البتہ وفات کے وقت ان کے مرتد ہونے یا مسلمان رہنے کے بارے میں اہلِ تاریخ کے درمیان اختلاف ہے؛ لہٰذا انہیں قطعی طور پر مرتد قرار دینا درست نہیں، بلکہ محتاط تعبیر یہی ہے کہ وہ صحابی تھے اور ان کے آخری حال کے بارے میں اختلاف ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي «تاريخ الطبري = تاريخ الرسل والملوك، وصلة تاريخ الطبري» : قال ابو جعفر: وفرق رسول الله ص في جميع البلاد التي دخلها الإسلام عمالا على الصدقات، على كل ما أوطأ الإسلام من البلدان، فبعث المهاجر بن أبي أمية بن المغيرة إلى صنعاء، فخرج عليه العنسي وهو بها، وبعث زياد بن لبيد أخا بني بياضة الأنصاري إلى حضرموت على صدقتها، وبعث عدي بن حاتم على الصدقة، صدقة طيئ وأسد، وبعث مالك بن نويرة على صدقات بني حنظلة، وفرق صدقة بني سعد على رجلين منهم، وبعث العلاء بن الحضرمي على البحرين، وبعث علي بن أبي طالب إلى نجران ليجمع صدقاتهم، ويقدم عليه بجزيتهم۔(3/ 147 ط دارالمعارف ،مصر)
وفي «الاستيعاب في معرفة الأصحاب» : مالك بن نويرة بن حمزة اليربوعي التميمي.قال الطبري: بعث النبي صلى الله عليه وسلم مالك بن نويرة على صدقة بني يربوع. وكان قد أسلم هو وأخوه متمم بن نويرة الشاعر، فقتل خالد بن الوليد مالكا- يظن أنه ارتد حين وجهه أبو بكر لقتال أهل الردة. واختلف فيه هل قتله مسلما أو مرتدا؟ وأراه- والله أعلم- قتله خطأ. وأما متمم فلا شك في إسلامه .(3/ 1362 ط دارالجيل ، بيروت)
وفي «سير أعلام النبلاء» : وذكر ابن الأثير في "كامله" وفي "معرفة الصحابة"، قال: لما توفي النبي صلى الله عليه وسلم وارتدت العرب، وظهرت سجاح وادعت النبوة صالحها مالك، ولم تظهر منه ردة۔(راشدون/ 45 ط الرسالة)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 97896کی تصدیق کریں
0     64
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مزار کس شہر میں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • حضورؐ کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • ڈاکٹرفرحت ہاشمی کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 1
  • مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • یزید کے والد کا نام ۲۔ یزید کے جہنمی ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا تعارف، مسلک اور خدمات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 5
  • الہدی انٹرنیشنل اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • ’’طلیحہ بن خویلد اسدی‘‘ کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے عقائد:

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مؤقف اور واقعہ کربلا سے متعلق مفید کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ البانیؒ سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مولانا مسعود اظہرصاحب کی جماعت کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 6
  • نزول مہدی سے متعلق عقیدہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • اشرف اللہ تھانویؒ کون تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیایزید پر لعن طعن کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور یزید کاانتقال کب اور کیسے ہوا؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید بن معاویہ کو برا بھلا کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مالک بن نویرہ صحابی تھے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات