کیا ہیلتھ انشورنس کروانا جائز ہے؟
مروجہ ہیلتھ انشورنس غرر (دھوکہ) قمار (جوا) ربا (سود)جیسے کئی شرعی مفاسدپرمبنی ہونے کی وجہ سے ناجائزاورحرام ہے لہٰذا اس سے اجتناب لازم ہے، البتہ اگر کوئی تکافل کمپنی جو مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں اپنے مالی معاملات سرانجام دیتی ہو اور سائل کو بھی ان پر اعتماد ہو تو مذکور سہولت کے حصول کیلئے اس سے تکافل پالیسی لی جاسکتی ہے۔
كما في بحوث في قضايا فقهية معاصرة: فقد اتفق معظم العلماء المعاصرين و المجامع و الندوات الفقهية علي حرمة التأمين التجاري التقليدي؛ لما يشتمل عليه من الغرر و القمار و الربا اھ (تأصيل التأمين التكافلي علي اساس الوقف، ج:2، ص:187، ط:وزراة الاوقاف و الشؤون الاسلامية)۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0