whether the Postal Life Insurance is favorable in Islam or Not. ? I have come to know from other sources that any Insurance provided by the State / Govt. to its people is favorable in Islam. Please send your opinion in light of Islam
مروجہ انشورنس كمپنيوں كا بشتر كاوربار ربااورقمار اورديگر شرائط فاسدہ پر مبنى ہوتاہے جس كى بناء پر ان كمپنيوں كى كوئى پاليسى لينا شرعا ناجائز اورحرام ہے اس لئے اس سے اجتناب واجب ہے ،اوراگر اس قسم كى پاليسى لينا ضرورى ہو تو انشورنس كا جائز متبادل تكافل ہے اوراس سلسلہ ميں ہمارے ہاں پاكستان ميں پاك قطر فيملى تكافل كمپنى رباوقمار اورغررسے پاك پاليسياں فراہم كررہى ہے جس ميں باہمى تعاون وتناصر اورتبرع پر مبنى طريقہ كارہوتاہے اوريہ ادارہ مستند ومعتمد مفتيان كرام كى نگرانى ميں اپنى خدمات انجام دے رہاہے اس لئے ا سكى پاليسى لے كر اپنى ضرورت پورى كى جاسكتى ہے اوريہ شرعا بهى جائز ہے
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0