انشورنس یا بیمہ پالیسی

پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
9616
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

میں جاننا چاہتا ہوں قطر تکامل فیملی کے بارے میں کہ کیا وہ تمام مذہبی علماء کے نزدیک مکمل حلال ہے ؟ اس کمپنی میں کام کرنا اور اس کی پالیسی لینا حلال ہے؟ میرے دوست نے مجھے کہا کہ یہ مشکوک ہے اور ہمارے پاس صرف ایک زندگی ہے اور اگر فیصلے والے دن اللہ تعالٰی نے یہ کہا کہ یہ نا قابل قبول ہے تو پھر ہم لوگ کہاں جائیں گے اللہ تعالی یہ عذر قبول نہیں کرینگے کہ بعض علماء اس کے جواز کی طرف گئے ہوئے تھے ، ممکن ہو تو جلد جواب دیجئے ۔ جزاک اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ پاک قطر فیملی تکافل کمپنی کا طریقہ کار رباو قمار اور غرر سے پاک اور وقف پر مشتمل ہونے ونے کی وجہ سے باہمی تعاون و تبرع پر مبنی ہے، جو انشورنس کا جائز متبادل ہے، اور یہ حکم متعقلقہ ادارے کے اصولِ شرعیہ پر مشتمل طریقہ کار اور اس کے معتمد علماءِ کرام کے زیر نگرانی کام کرنے کی بناء پر ہے، اور عوام کے لئے ان علماءِ کرام پر اعتماد کرنا بلا شبہ جائز ہے۔ البتہ اگر کسی عالمِ دین کو علمی نقطہ نظر کے اعتبار سے اس طریقہ کار پر کلام ہو تو اسے چاہیئے کہ دیگر معتمد اور متعلقہ کمپنی کی شرعی راہ نمائی کرنے والے علماءِ کرام کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کرنے اور اس نظام کی اصلاح کی فکر کرے تاکہ معاشرۂ اسلامی کی ضرورت بہتر طریقہ سے پوری ہو محض اختلاف رکھنا اچھی بات نہیں اس سے احتراز چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وأخرج الخطيب أن هارون الرشيد قال لمالك بن أنس: يا أبا عبد الله نكتب هذه الكتب يعني مؤلفات الإمام مالك ونفرقها في آفاق الإسلام لنحمل عليها الأمة، قال: يا أمير المؤمنين، إن اختلاف العلماء رحمة من الله تعالى على هذه الأمة، كل يتبع ما صح عنده، وكلهم على هدى، وكل يريد الله تعالى، (1/ 68)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرزاق عزيز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9616کی تصدیق کریں
0     759
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات