جناب مفتی صاحب! السلام علیکم ! میرا نام آصف ہے، میں انشورنس کے بارے میں جاننا چاہتا ہو کہ یہ جائز ہے کہ ناجائز؟
مروجہ انشورنس کمپینوں کے معاملات سود وقمار کو شامل ہونے کی وجہ سے شرعا ناجائز وحرام ہوتے ہیں، اس لیے ان کمپینوں کی کوئی بھی پالیسی لینے سے احتراز لازم ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0