انشورنس یا بیمہ پالیسی

یونائیٹڈ حبیب بینک لمیٹڈ بینک کی تکافل پالیسی لینے کا حکم

فتوی نمبر :
90604
| تاریخ :
2026-01-05
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

یونائیٹڈ حبیب بینک لمیٹڈ بینک کی تکافل پالیسی لینے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی، حضرت مفتی صاحب!
اس مسئلہ کی شرعی تحریری وضاحت فرما دیں!!!
آیا شرعاً اس طرح کے تکافل میں ان دو بینکوں میں شامل ہونا کیسا ہے رہنمائی فرمادیں ۔۔
صورت مسئلہ یہ ہے
پالیسی

2020

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ

2021 - حبیب بینک لمیٹڈ

POLICY

UBL. UNITED BANK LIMITED

HBL. HABIB BANK LIMITED

سالانہ پچاس ہزار روپے

منافع (Profit) فکس نہیں ہے

پالیسی کا نام :-

.-(UBL Pakaful Plan)

تکافل پلان

.-(HBL Tabeer Jubilee Plan)

) تغییر انشورنس)

اخراجات مقصد : اس کا مقصد والدین کو بچوں کی اعلیٰ تعلیم یا شادی کی ذمہ داری لیتا ہے اور پالیسی جاری رہتی ہے ۔

* بینک والوں کا کہنا ہے کہ ہم آپ کی رقم مختلف کمپینوں کو قرض (2000) کے طور پر دیتے ہیں ۔ اگر کمپنی کو اس سال کوئی منافع ہو گا تو وہ آپکو انعام کے طور پر رقم فراہم کرے گی ۔ اگر منافع نہیں ہوگا تو اس سال کوئی رقم نہیں دی جائے گی ۔

اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی

State Life Policy.

2013 میں کروائی گئی

سالانہ 20 ہزارا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں تکافل پالیسیوں کی مکمل تفصیل اور طریقہ کار موجود نہیں ، تاہم مذکور پالیسیاں اگر مستند مفتیانِ کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی نگرانی میں شرعی ضابطوں کے مطابق وضع کی گئی ہوں تو ان پالیسیوں سے مستفید ہونے کی گنجائش ہوگی ،ورنہ نہیں .

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالیٰ(احل اللہ البیع و حرم الربٰوا ) الآیۃ (پارہ 3، ایت نمبر 275 )۔
کما فی احکام القرآن للجصاصؒ: تحت قولہ تعالٰی (وحرم الربا) فانتظم قوله تعالى وحرم الربا تحريم جميعها لشمول الاسم عليها من طريق الشرع الخ (ومن أبواب الربا الشرعي السلم في الحيوان،ج 2، ص 188، ایت نمبر 274،ط:قدیمی)۔
وفیہ ایضًا: تحت قولہ تعالٰی (یسئلونک عن الخمر والمیسر، قل فیھما اثم کبیر) قال أبو بكر دلالته (الی قولہ) وقال ابن عباس وقتادة ومعاوية بن صالح وعطاء وطاوس ومجاهد الميسر القمار (الی قولہ) ولا خلاف بين أهل العلم في تحريم القمار وأن المخاطرة من القمار قال ابن عباس إن المخاطرة قمار وإن أهل الجاهلية كانوا يخاطرون على المال والزوجة وقد كان ذلك مباحا إلى أن ورد تحريمه الخ(باب تحريم الميسر،ج 2،ص 10،ایت نمبر 220،ط:قدیمی)۔
وفی صحیح مسلم: عن جابر قال: لعن رسول اللّٰہ صلى اللّٰہ علیہ و سلم آكل الربا و موكله و كاتبه و شاهديه ، و قال ھم سواء الخ (کتاب البیوع ، ج: 3 ، ص: 1219 ، ط: دار احیاء التراث العربی)ـ
وفی کنز العمال : عن ابن عباس قال : لاتشارک یھودیا و لا نصرانیا، و لا مجوسیا، قیل : و لم؟ قال : لأنھم یربون و الربا لا یحل ( باب فی الربا و احکامہ، ج 4، ص 193، ط:مؤسسۃ الرسالۃ )۔
وفی الدر المختار: وفي الخلاصة القرض بالشرط حرام والشرط لغو بأن يقرض على أن يكتب به إلى بلد كذا ليوفي دينه.وفي الأشباه كل قرض جر نفعا حرام الخ
وفی الشامیۃ تحت: (قوله كل قرض جر نفعا حرام) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحرالخ (مطلب كل قرض جر نفعا حرام،ج 5،ص166،ط:سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عاشق یونس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 90604کی تصدیق کریں
0     86
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات