جناب سوال یہ ہے کہ لائف انشورنس کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ تفصیل کے ساتھ ارشاد فرمائیں۔
بیمہ چاہے زندگی کا ہو یا املاک وغیرہ کا بوجہ سود و قمار اور غرر پر مشتمل ہونے کے ناجائز اور حرام ہے۔ ایسی کسی بھی بیمہ پالیسی میں شرکت سے اجتناب لازم ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0