انشورنس یا بیمہ پالیسی

گاڑی کی انشورنس کروانا

فتوی نمبر :
80392
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

گاڑی کی انشورنس کروانا

1:کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گاڑی کی انشورنس تین طرح ہوتی ہے، ایک یہ ہے کہ حادثہ کی شکل میں گاڑی والے اور متصادم دونوں کا نقصان بھرتے ہیں۔
دوسری صورت یہ ہے کہ اگر ایکسیڈنٹ ہو تو انشورنس کرنے والے کا نقصان بھرتے ہیں۔
اور تیسری صورت یہ ہے کہ روڈ پر چلتے ہوئے پولیس کے چیک کرنے پر دکھانے کیلئے ہوتا ہے، اگر یہ کا غذ نہ ہو تو پولیس چالان کرتی ہے آیا یہ ناجائز ہےیا جائز ؟
2: ایک بات اور وضاحت طلب ہے کہ مستفتی اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ مل کر ایک فنڈ قائم کرے کہ دس یا پندرہ جتنی بھی گاڑیاں ہیں ، ان سب گاڑیوں کا ہر ماہ ایک مخصوص فنڈ جمع کرے ،جو ہر گاڑی کا مالک یا کمپنی اپنی گاڑی کا دے ، اور جب کبھی کسی کی گاڑی کا نقصان ہو، وہ نقصان اس جمع کردہ مشترکہ فنڈ میں سے ادا کر دیا جائے ( یہ فنڈ انشورنس سے بچنے کیلئے قائم کیا جارہا ہے) اور ایسی نقصان کی ادائیگی گاڑی کے مالک کے نام نہ لکھی جائے، بلکہ مشترکہ فنڈ سے خرچ کی جائے گی، کیونکہ فنڈ اسی لئے مقرر کیا جا رہا ہے، آیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟
۳:ایک صورت یہ ہے کہ گاڑیاں کمپنی کی ملکیت ہوں ،اور تمام شرکاء کو دی گئی ہوں حسبِ ضرورت،اور کمپنی ہر ماہ ایک فنڈ مرمت کا الگ کرے ،اور جس گاڑی کا نقصان ہو وہ اس فنڈ سے دیا جائے ۔ براہ مہربانی مذکورہ صورتوں کے جواز و عدمِ جواز کی نوعیت بتلائی جائے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

1: سوال میں مذکور بیمہ کی پہلی دو صورتیں تو جوا اور سود پر مشتمل ہونے کی بناء پر قطعاً ناجائز اور حرام ہیں، جن سے احتراز لازم ہے،البتہ قانونی مجبوری کی بناء پر تیسری صورت اخیتار کرنے کی شرعاً بھی گنجائش ہے۔
3-2:مذکور دونوں صورتیں جائز اور انشورنس کا متبادل اور امدادِباہمی کی بہترین شکلیں ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد الرحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80392کی تصدیق کریں
0     1327
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات