انشورنس یا بیمہ پالیسی

داؤد فیملی تفافل کی شرعی حیثیت اور اس میں پالیسی لینے کاحکم

فتوی نمبر :
80275
| تاریخ :
0000-00-00
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

داؤد فیملی تفافل کی شرعی حیثیت اور اس میں پالیسی لینے کاحکم

محترم مفتی صاحب! میں پچھلے دو ماہ سے "داؤد فیملی تکافل" میں تکافل کنسلٹنٹ کی جاب کر رہا ہوں ، تکافل روایتی انشورنس کا حلال متبادل ہے،داؤد فیملی تکافل کو شرعی سپر وائزری بورڈ چلا رہا ہے، جس کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن صاحب ، مفتی سید زاہد سراج صاحب اور مفتی سید صابر حسین ہیں ۔
۱۔ تکافل کی حقیقت کیا ہے ؟ ۲۔ داؤد فیملی تکافل میں کام کرنا جائز ہے ؟ ۳۔ داؤد فیملی تکافل کا پیسہ سودی کاروبار میں تو استعمال نہیں ہوتا ؟
۴۔ داؤد فیملی تکافل وکالت اور وقف ماڈل پر کام کرتی ہے، تو اس سے سود کا کوئی تعلق ہے؟ دراصل میں اس کشمکش میں ہوں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ انشورنس اور تکافل میں کوئی فرق نہیں۔ پاکستان اور دنیا میں اسلامی بینکاری یا تکافل اسلام کے قوانین کے مطابق نہیں۔ مہربانی کر کے مجھے اس کا تفصیلی جواب دیں اور رہنمائی فرمائیں۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

تکافل کا بنیادی تصور انشورنس کا جائز اور اسلامی متبادل پیش کرنا ہے، جس میں تعاونِ با ہمی اور عقدِ تبرع ملحوظ ہوتا ہے، مگر داؤد فیملی تکافل کے بارے میں ہمیں مکمل معلومات نہیں ہیں، اس لئے اگر سائل داؤد فیملی تکافل کا پورا طریقہ کار اور معلومات فراہم کر دے تو اس پر غور و فکر کے بعد اس کے حکمِ شرعی سے بھی آگاہ کیا جا سکتا ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
زاہدوقاص عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 80275کی تصدیق کریں
0     1507
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات