انشورنس یا بیمہ پالیسی

تکافل کمپنی میں پراویڈنٹ فنڈ کی رقم لگا کر اس سے حاصل شدہ منافع استعمال میں لانا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
74400
| تاریخ :
2024-07-08
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

تکافل کمپنی میں پراویڈنٹ فنڈ کی رقم لگا کر اس سے حاصل شدہ منافع استعمال میں لانا جائز ہے؟

میرے آپس میں پراویڈنٹ فنڈ کا آغاز ہوا ہے، جس میں ہر ماہ 4000 میں دونگا اور 4000 آفس والے دینگے، کل 8000 آفس والے پاک تکافل کو دینگے،جو مختلف اسلامی پروجیکٹ میں استعمال کرینگے، اور ہر ماہ ٪18 سے ٪ 20 نفع دینگے، مطلب ہر ماہ 8000 ہزار روپے اور ٪18 سے ٪20 نفع ملے گا، تو مجھے معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ نفع حلال ہوگا یا سود ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر کمپنی یا متعلقہ ذمہ دار افراد مذکورہ رقم (پراویڈنٹ فنڈ) جمع کر کے پاک تکافل کو کاروباری مقاصد کے لیے فراہم کرتے ہوں، اور پاک تکافل کا ادارہ جائز اور حلال پروجیکٹ میں سرمایہ کرتے ہوئے اس پر فیصدی اعتبار سے منافع دیتے ہوں، تو یہ منافع لینا بھی جائز اور درست ہے، شرعاً اس میں کوئی مضائقہ نہیں، کیونکہ تکافل کمپنیاں مروّجہ انشورنس کا شرعی متبادل ہیں، اور ان کے اصول و ضوابط بنیادی طور پر قمار اور غرر سے پاک ہونے کے باعث درست ہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
انعام اللہ حمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 74400کی تصدیق کریں
0     25
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیمہ زندگی کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا انشورنس جائز ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات