انشورنس یا بیمہ پالیسی

جرمانہ سے بچنے کیلئے انشورنس کروانا

فتوی نمبر :
70478
| تاریخ :
2024-01-22
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

جرمانہ سے بچنے کیلئے انشورنس کروانا

السلام علیکم !
ہمیں کمپنی کی طرف سے بتایا جا رہا ہے کہ اپنے سیلری کا کارڈ انشورنس کریں جس کا ماہانہ چھ درہم کٹے گا اور آپ کو کام نہ ملنے کی صورت میں اپنی سیلری کا 60 پرسنٹ ملے گا اور اگر انشورنس نہ کریں تو پھر 400 درہم سالانہ فائن پڑے گا تو اس صورت میں کیا کریں؟
مزید وضاحت! یو اے ای حکام نے نجی اداروں میں کام کرنے والے تمام ملازمین کو بے روزگاری انشورنس کرانے کا حکم دیا ہے، جس میں مطلع کیا گیا ہے کہ انشورنس کرانے والے ملازم کو نوکری ختم ہونے کی صورت میں 3 ماہ تک ایک معقول رقم دی جائے گی، تاکہ وہ اپنی زندگی کے معاملات آسانی کے ساتھ چلا سکے، جبکہ انشورنس نہ کروانے والوں پر 400 درہم جرمانہ کیا جائے گا، اب وہاں تمام ملازمین کے لئے انشورنس لازم ہوچکی ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں اگر واقعۃً متحدہ عرب امارات میں سیلری کارڈ انشورنس کروانا قانونی طور پر لازم ہو اور انشورنس نہ کروانے پر ملازمین سے سالانہ 400 درہم جرمانہ لیا جاتا ہو تو ایسی مجبوری میں سائل کے لئے جرمانہ سے بچنے کے لئے سیلری کارڈ انشورنس کروانے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی قولہ تعالیٰ: وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا اھ ( سورۃ البقرۃ: 275 )۔
وفی قواعد الفقہ: الضرورات تبیح المحظورات اھ ( ص 89 )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مبارز الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70478کی تصدیق کریں
0     723
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات