برسی منانا جائز ہے یا نہیں ؟
واضح ہو کہ کسی کی وفا ت کے بعد ہر سال اس کی تاریخ وفات پر برسی منانا اس دن محافل اور تقریبات منعقد کرنا اور اس کا التزام ،ایک ایسا عمل ہے جو "قرون ثلاثہ مشہود لھا بالخیر "سے ثابت نہیں ،لہذا برسی منانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا
یونیکوڈ احکام بدعات 1