احکام بدعات

تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

فتوی نمبر :
34148
| تاریخ :
2018-04-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

فاتحہ پر جاکر تلاوت، پھر دعا کرنا اور واپسی پر ہر جانے والے کیلئے تمام لوگوں کا ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا از روئے شریعت جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فاتحہ یا تعزیت پر جاکر میت کے حق میں تلاوت کرنا یا دعائیہ کلمات کہنا مستحب عمل ہے، البتہ ہاتھ اُٹھانے کا باقاعدہ طور پر اہتمام کرنا سنت سے ثابت نہیں ہے، لہٰذا ضروری نہ سمجھا جائے اور برا بھی نہ سمجھا جائے اس لئے کہ نفس دعا ثابت ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: وبتعزیۃ اہلہ وترغیبہم فی الصبر وباتخاذ طعام لہم وبالجلوس لہا فی غیر مسجد ثلاثۃ أیام، وأولہا أفضل، وکرہ بعدھا إلا لغائب (إلی قولہ) ویقول: عظم اللہ أجرک، وأحسن عزاءک وغفر لمیتک۔ الخ (ج۲، ص۲۳۹، ۲۴۰)۔
وفی الشامیۃ: تحت (قولہ وبتعزیہ أہلہ) أی تصبیرہم والدعاء لہم بہ (إلی قولہ) قال فی شرح المنیۃ: وتستحب التعزیہ للرجال والنساء اللاتی لا یفتن لقولہ علیہ الصلوٰۃ والسلام ’’من عز أخاہ لمصیبۃ کساہ اللہ من حلل الکرامۃ یوم القیامۃ‘‘ رواہ ابن ماجہ، وقولہ علیہ الصلوٰۃ والسلام ’’من عزی مصابًا فلہ مثل أجرہ‘‘۔ رواہ الترمذی وابن ماجہ۔ (ج۲، ص۲۳۹، ۲۴۰)۔
وفی الدر المختار: وفی الحدیث من قرأ الإخلاص احد عشر مرۃ ثم وہب أجرہا للأموات أعطی من الأجر بعدد الأموات۔ (ج۲، ص۲۴۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 34148کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 3
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات