احکام بدعات

11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

فتوی نمبر :
15922
| تاریخ :
2020-10-26
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

میں فاتحہ کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتاہوں، عام پاکستانی لو گ 11ربیع الاول، 27رجب اور 15شعبان کو قرآن پڑھتے ہیں، جیسے کہ سورۃیٰس ، سورۃفاتحہ ، سورۃ کافرون، سورۃاخلاص،سورۃفلق،سورۃناس وغیرہ ۔ان سورتوں کو کھانے پر پڑھ کر دوست احباب پڑوسیوں اور غریبوں میں تقسیم کرتے ہیں اس عقیدہ کے ساتھ کے یہ باعث خیروبرکت ہے ، کیا اس طرح کرنا ثابت ہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فاتحہ خوانی کامذکور طریقہ بے اصل اور بدعت ہے ، قرون ثلاثہ مشہورلہا بالخیر سے اس کا کوئی ثبوت نہیں ملتا، اس لیے اس طرزِعمل سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مشكاة المصابيح : عن عائشة قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : " من أحدث في أمرنا هذا ما ليس منه فهو رد‘‘ متفق عليه (1 / 31) واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی محمد وقار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 15922کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات