احکام بدعات

کیا محرم میں سبیل لگانا گناہ ہے؟

فتوی نمبر :
66491
| تاریخ :
حظر و اباحت / بدعات و منکرات / احکام بدعات

کیا محرم میں سبیل لگانا گناہ ہے؟

محرم میں سبیل لگانا کیساہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگرچہ عام حالات اور ایام میں کسی وقت کی تخصیص یا باطل نظریات کی ترویج کے بغیر محض اللہ کی رضا کی خاطر لوگوں کو پانی وغیرہ پلانے کا انتظام کرنا بلا شبہ باعثِ اجر وثواب عمل ہے۔ تاہم اس عمل کیلئے محرم کے ابتدائی دس ایام کی تخصیص کرنا اور ان دنوں سبیل لگاکر لوگوں کو پانی وشربت پلانے کو عبات کا درجہ دے کر ثواب کا باعث سمجھنا، روافض کے ساتھ ان کے باطل نظریات کی ترویج میں مشابہت اور بدعت ہونے کی وجہ سے شرعاً درست نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی سنن أبی داؤد: عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنهما قال قال رسول اللہ ﷺ من تشبه بقوم فهو منهم اھ (کتاب اللباس باب ماجاء فی الأقبیة. (۲/ ۲۰۳، ط: امدایة)-
وفی الدر المختار: (ومبتدع )ای صاحب بدعة وهی اعتقاد خلاف المعروف عن الرسول الخ (کتاب الصلاة باب الإمامة (۱/ ۵۶۰، ط: سعید)-
وفی رد المحتار تحت (قوله أی صاحب بدعة) أی محرمة (إلٰی قوله) بأنها ما أحدث علٰی خلاف الحق (إلٰی قوله) وجعل دینا قویما وصراطا مستقیمًا اھ (کتاب الصلاة، باب الامامة البدعة خمسة أقسام. (۱/ ۵۶۰، ط: سعید)-
وفی مشکاة المصابیح عن عائشة رضی اللہ عنها قالت قال رسول اللہﷺ من أحدث فی أمرنا هذا ما لیس منه فهو ردّ. (متفق علیه)-
وفیه ایضًا عن جابر رضی اللہ عنه قال: قال رسول اللہﷺ أما بعد، فإن خیر الحدیث کتاب اللہ، وخیر الهدی هدی محمد، وشرّ الأمور محدثاتها، وکل بدعة ضلالة. (کتاب الإیمان باب الاعتصام بالکتاب والسنة ۱/ ۱۴۰، ط: البشرٰی) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد کریم یعقوب عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66491کی تصدیق کریں
0     604
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 1
  • زیادہ بارش کے وقت چھت پر آذان دینا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 27 رجب کو روزہ رکھنے کی حقیقت اور حضرت عمر رض کا روزہ تڑوانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکردعامانگنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ماربل لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 0
  • نوحہ ، ذو الجناح ، تعزیہ ، علم اور محرم کا جلوس

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • 11 ربیع الاول ، 27 رجب اور 15 شعبان کو فاتحہ خوانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • مصیبت کے وقت اذان دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام بدعات 0
  • اسلام میں شب برات کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام بدعات 2
  • حاجی کے استقبال میں اختیار کۓ جانے والے مختلف رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 2
  • تراویح کے بعد اجتماعی طور پر سورۃ الملک پڑھنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 4
  • اجماع و قیاس کے منکر کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • کیاتقریب ختم بخاری بدعت ہے؟

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • یوم صدیقِ اکبرؓ منانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • انتقال کے بعد سے متعلق مختلف بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تعزیت کے مروّجہ طریقہ کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • محرم میں چاول تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبر کو پختہ کرنا اور اس پر کتبہ لگانا وغیرہ دیگر بدعات و رسومات

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • سالگرہ کی تقریب میں شرکت اور کیک کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • معجزہ اور کرامت میں فرق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • مروجہ قرآن خوانی سے متعلق

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • ماہ محرم میں لوگوں سے چندہ کرکے سبیلیں لگانا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 1
  • قرآن خوانی میں قرآن مکمل ختم کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
  • قبروں پر ہاتھ اُٹھاکر دعا کرنا

    یونیکوڈ   احکام بدعات 0
Related Topics متعلقه موضوعات