کھانے پینے کے آداب

کھانے کے شروع اور درمیان میں پانی پینا سنت ہے؟

فتوی نمبر :
59403
| تاریخ :
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

کھانے کے شروع اور درمیان میں پانی پینا سنت ہے؟

کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا، درمیان میں پانی پینا اور کھانے کے بعد کچھ دیر تک پانی نہ پینا، کیا یہ سنت ہے؟جواب کا طالب ہوں حدیث کی روشنی سے،جزاک اللہ خیرا!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کھانے کے دوران پانی پینے کا مذکور طریقہ کسی حدیث مبارک سے ثابت نہیں ، لہذا اس کو ایک مسنون طریقہ سمجھ کر عمل کرنا شرعاًدرست نہیں، البتہ ایک طبی طریقہ ہے جو تجربہ سے صحت کے لیے مفید بھی ثابت ہوا ہے ، اس وجہ سے مذکور طریقے پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحيح البخاري : عن المغيرة رضي الله عنه قال : سمعت النبيﷺ إن كذبا علي ليس ككذب على أحد من كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار (80/2)۔
وفى مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح: "وإذا رمد وأمر" أي أمره طبيب مسلم حاذق أن لا يغسل عينه (الى قوله) جاز له المسح" للضرورة (ص: (60/59)۔
وفي الفتاوى الهندية: وأما الدرجة المتوسطة وهي المظنونة كالمداواة بالأسباب الظاهرة عند الأطباء ففعله ليس مناقضا للتوكل (355/5) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59403کی تصدیق کریں
1     854
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران گفتگو کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دعوت کے کھانے کے بعد میزبان کے لئے ہاتھ اٹھاکر دعاکرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کے آداب

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • دسترخوان پر بیٹھے کھانا کھاتے والے کو سلام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کی ایک ڈش حلیم کو دلیم کہنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 2
  • کون کونسی دعوتوں کا ثبوت قرآن و حدیث سے ملتا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • مکہ اور مدینہ کے کھجور کی گٹھلی کو پھینک دینا خلاف ادب تو نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالتِ جنابت میں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانے کے بعد میٹھا چیز کھانا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • ڈکار آنے پر الحمد اللہ کہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • زم زم کھڑے ہو کر پینے کی حکمت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مزاروں کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • میٹھا کھانا حضور ﷺ کی سنت ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • سالن میں کیڑے نکل آنا

    یونیکوڈ   انگلش   کھانے پینے کے آداب 1
  • استنجاء کے بعد ہاتھ دھونا - باتھ ٹب کو کھانے، پینے کے امور میں بھی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • نماز قضاء ہونے کے ڈر سے کھانا چھوڑنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • آب زم زم پینے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کیاکھانے کے وقت بسم اللہ پڑھنے سے شیطان شریک نہیں ہوتا ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • پانی پینے کا مسنون طریقہ اور اہل کتاب کے ساتھ ایک پلیٹ میں کھانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
Related Topics متعلقه موضوعات