بریلوی

اہلِ سنت و الجماعت سے متعلق سوال

فتوی نمبر :
5765
| تاریخ :
ادیان و فرق / جماعت و فرق / بریلوی

اہلِ سنت و الجماعت سے متعلق سوال

السلام عليكم و رحمتہ الله وبركاتہ!
کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ کیا بریلویت اپنے مشہور و معروف عقائد کے ہوتے ہوئے اہل سنت والجماعت میں شامل ہے یا نہیں؟ کیا ہمارے اکابرین علماءِ دیوبند میں سے کسی نے انہیں اہل سنت و الجماعت میں شمار کیا ہے؟ کیونکہ ایک صاحب مجھ سے کہہ رہے تھے کہ حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیب قدس سره کی خطبات حکیم الاسلام میں بریلویوں کو اہلِ سنت و الجماعت میں لکھا ہے، کیا حکیم الاسلام کی کی خطبات یا کسی اور کتاب میں ایسی عبارت موجود ہے جس سے سے ایسا شبہ ہوتا ہو؟ نیز بریلویوں کے متعلق حکیم الاسلام کا مؤقف کیا ہے؟ شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چہ اصلا یہ حضرات اہلِ سنت والجماعۃ میں داخل ہوں مگر بدعات و رسومات کو اپنا طرزِ زندگی بنانے کی وجہ سے عملاً ان کی اکثریت اس سے خارج معلوم ہوتی ہے ،جبکہ خطبات حکیم الاسلام میں اس سے متعلق ہمیں کو ئی بات نہیں مل سکی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5765کی تصدیق کریں
0     1558
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا بریلوی فرقہ بھی حنفی المسلک ہے؟

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • بریلوی بدعتی کیوں ہیں؟

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • والدین کی مرضی کے بغیر بریلوی مسلک والے کو دیوبندیوں کی طرف لانا

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • بریلویوں کے ساتھ تعلقات، شادی بیاہ، ان کے پیچھے نماز اور مختلف رسومات میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • فرقہ بریلویت کے عقائد کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • دیوبندیوں اور بریلویوں کے عقائد

    یونیکوڈ   بریلوی 0
  • اہلِ سنت و الجماعت سے متعلق سوال

    یونیکوڈ   بریلوی 0
Related Topics متعلقه موضوعات