جمعہ

ظہر کی فرض نماز پڑھنے کے بعد جمعہ میں شریک ہوکر نمازِ جمعہ پڑھنا

فتوی نمبر :
48773
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نماز / جمعہ

ظہر کی فرض نماز پڑھنے کے بعد جمعہ میں شریک ہوکر نمازِ جمعہ پڑھنا

ایک مریض کو کمر کے درد کا مسئلہ ہے، جس کی وجہ سے سجدے کی ادائیگی اور سجدے سے اُٹھنا مشکل ہے، مریض تمام نمازیں گھر پر ادا کرتا ہے، لیکن جمعہ مسجد میں ادا کرتا ہے، ایک دن بھول کر غلطی سے ظہر کی نماز گھر میں ادا کر لی ، بعد میں کسی نے جمعہ یاد دلایا تو پھر مسجد گئے اور جمعہ کی نماز ادا کی ، اس صورت میں کون سی نماز ادا ہوئی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں مریض کی جمعہ کی نماز ادا ہو گئی ہے اور جمعہ سے قبل ظہر کی پڑھی گئی نماز کی فرضیت باطل شمار ہو کر نفل بن جاۓ گی ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و حرم لمن لا عذر له صلاة الظهر قبلها) أما بعدها فلا يكره غاية (في يومها بمصر) لكونه سببا لتفويت الجمعة و هو حرام (إلی قوله) (بأن انفصل عن) باب (داره) و الإمام فيها ، و لو لم يدركها لبعد المسافة فالأصح أنه لا يبطل السراج (بطل) ظهره لا أصل الصلاة و لا ظهر من اقتدى به و لم يسع (أدركها أو لا) بلا فرق بين معذور و غيره اھ (2/ 155)۔
و فی حاشية ابن عابدين : (قوله بطل ظهره) أي وصف الفرضية و صار نفلا بناء على أن بطلان الوصف لا يوجب بطلان الأصل عندهما خلافا لمحمد اھ (2/ 156)۔
و فی الفتاوى الهندية : و المريض إذا وجد خفة بعد ما صلى الظهر في بيته ثم راح إلى الجمعة فصلى الجمعة انتقض ظهره و انقلب نفلا ، كذا في النهاية . (1/ 149)۔
و فی اللباب فی شرح الکتاب : (فإن بدا له) : أی لمن صلی الظهر و لو بمعذور علی المذهب (أن یحضر الجمعة فتوجه إلیها) و الإمام فیها و لم تقم بعد (بطلت صلاة الصلاة الظهر) أی وصف الفرضیة و صارت نفلاً (عند أبی حنیفة بالسعی) ، و إن لم یدرکها (و قالا : لا تبطل حتی یدخل مع الإمام) قال فی التصحیح : و رجح دلیل الإمام فی الهدایة ، و اختاره البرهانی النسفی اھ قیدنا بکون الإمام فیها ، لأن السعی إذا کان بعد ما فرغ منها لم یبطل الظهر اتفاقاً اھ (۱/ ۱۱۲)۔
و فی حاشیة الطحطاوی : و کذا المعذور فلا فرق بینه و بین غیره فی أن السعی مبطل و إنما الفرق من جهة حرمة اداء الظهر قبلها أو عدمها و قال زفر و الشافعیؒ لا یبطل ظهر المعذور بأداء الجمعة بعده و تقع الجمعة نفلا اھ (ص: ۵۲۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 48773کی تصدیق کریں
0     1357
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خطبہ اور بیان کے دوران ذکر کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 1
  • جمعہ کے دو خطبوں کے درمیان دعا دل میں مانگنی چاہیے یا ہاتھ اٹھا کر ؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے دن گھرپر ظہر کی نماز کس وقت اداکریں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ کے پہلے چارسنتیں اگررہ جائے توکیا کرناچاہئے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جہاں پنج وقت نماز باجماعت ادا نہ ہو، وہاں جمعہ کی نماز اداہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • نماز جمعہ سے قبل امام خطبہ دے رہا ہو اس وقت نماز پڑہنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں الگ الگ مسجدوں میں دو نماز جمعہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 0
  • جمعہ سے پہلی والی چار رکعات سنت جمعہ کے بعد پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   جمعہ 1
  • فیکٹری میں جمعہ کی نماز ادا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبوں کے دوران بیٹھنے کی مخصوص ہیئت-سلام کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کمپنی کے اندر کی مسجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • گاؤں میں جمعہ قائم کرنے کی شرائط اور اس کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • جمعہ کہاں قائم ہوسکتاہے؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز جمعہ مسجد میں پڑہنا - ایک مسجد میں دو نماز

    یونیکوڈ   انگلش   جمعہ 0
  • ملازمین کے کام کے تسلسل کے پیشِ نظر جمعہ کی دو جماعتیں کرانا

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • خطبہ جمعہ کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ۱۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں نمازِ جمعہ کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 1
  • مدرسہ میں جمعہ وعیدین قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • ۵۰ گھروں پر مشتمل گاؤں میں جمعہ قائم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • ایک ہی محلہ کی دو مسجدوں میں نمازِ جمعہ کا قیام

    یونیکوڈ   جمعہ 3
  • تین وقتی نماز کے مصلیٰ پر نمازِ جمعہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • جمعہ کے خطبے کے دوران دعائیں مانگنے اور درود شریف پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نمازِ جمعہ کے صحیح ہونے کی شرائط-قبل از نمازِ جنازہ میت کے دعا-

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • کسی مسجد میں نمازِ جمعہ کے قیام کے لیے پانچ وقتہ نماز کا ہونا ضروری نہیں

    یونیکوڈ   جمعہ 0
  • نماز کیلئے وقف جگہ جو کہ شرعی مسجد نہ ہو وہاں نمازِ جمعہ کی ادائیگی

    یونیکوڈ   جمعہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات