کسی نے چوری کی اور اسی وقت ندامت ہوئی،توبہ بھی کر لی دل سے،پیسے بھی واپس وہیں رکھنے کی کوشش کی , پر رکھے تو پکڑا جا سکتا ہے، کیا اس کی توبہ اللہ قبول کرے گا؟
چوری کے پیسے کسی بھی ممکنہ طریقے سے واپس کرنے کے بعد ہی توبہ مکمل ہوگی ورنہ اس طرح توبہ ناقص رہی گی۔
کما فی صحيح البخاري : عن أبي هريرة: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «من كانت عنده مظلمة لأخيه فليتحلله منها، فإنه ليس ثم دينار ولا درهم، من قبل أن يؤخذ لأخيه من حسناته، فإن لم يكن له حسنات أخذ من سيئات أخيه فطرحت عليه»(8/ 111)
مقتول کے اولیاء میں سے کچھ ورثاء و اولیاء قصاص معاف کردیں تو دیگر اولیاء کے لئے دیت اور اس کی تقسیم کا حکم و طریقہ کار
یونیکوڈ تعذیر و جرمانہ 1