ایک تکافل کمپنی ہے، اس سے پالیسی کروانا شرعا کیسا ہے؟ igi
سوال میں مذکور تکافل کمپنی اگر مستند علماءِ کرام کے زیر نگرانی وقف اور وکالت، و غیر ہ شرعی بنیادوں پر کام کر رہی ہو تو جب تک اس کے معاملات مستند علماء کی نگرانی میں ہو رہے ہوں، اور اس میں شرعی تقاضوں کو بھی پورا کیا جارہا ہو ، تو اس وقت تک اس کمپنی میں تکافل پالیسی لینے کی گنجائش ہو گی ، لیکن اگر کسی وقت اس کے معاملات میں انحراف سامنے آئے اور اس کے معاملات کی شرعی نگرانی کا اہتمام باقی نہ رہے تو پھر یہ حکم بھی باقی نہیں رہے گا۔واللہ اعلم بالصواب!
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0