اسٹیٹ لائف انشورنس کروانا چاہتا ہوں کیا حکم ہے ؟
اسٹیٹ لائف انشورنس پالیسی جوا اور قمار کی ایک قسم ہونے کے ساتھ سودی معاملہ بھی ہے، جو کہ شرعاً جائز نہیں۔ اس لئے انشورنس خواہ زندگی سے متعلق ہو یا دیگر اموال سے , اس سے احتراز لازم ہے، البتہ اگر کسی پالیسی کو قانوناً لازم قرار دیا جائے اور اسے اختیار کیے بغیر چارہ کار نہ ہو تو ایسی پالیسی کو اپنانے کی شرعاً بھی گنجائش ہو گی ۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0