ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر ملنے والے پونس کا حکم
فتوی نمبر :
41468
| تاریخ :
2020-08-22
فتوی نمبر : 41468 ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر ملنے والے پونس کا حکم
حظر و اباحت / حلال و حرام / آمدنی و مصارف
ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنے پر ملنے والے پونس کا حکم
سوال:ايزي پيسہ والوں کي طرف سے يہ آفر دي جاتي ہےکہ جو اکاؤنٹ ھولڈر اپنے اکاونٹ ميں مثلاً دوھزار جمع کريگا تو اسے اگلے دن دو سو کا بونس اکاونٹ ميں جمع کرديا جا? گا? تو زائد دو سو کي حيثيت کيا ھے؟ (بينوا توجروا?)