بچوں کے مسائل

مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

فتوی نمبر :
40553
| تاریخ :
2020-06-07
معاشرت زندگی / اولاد کے مسائل و احکام / بچوں کے مسائل

مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

اگر کسی کے گھر مخنث (ہیجڑا) پیدا ہوجائے تو وہ کیا کرے، گورنمنٹ کے حوالے کردے یا پال پوس کرے؟ اور گھر میں رہے بڑا ہوجائے تو لوگ کہیں گے کیوں شادی نہیں کی؟ کیا جواب دینا پڑے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کسی کے ہاں مخنث پیدا ہوجائے تو دیگر اولاد کی طرح اس کی تعلیم و تربیت کا خیال رکھنا والدین کی ذمہ داری ہے، محض لوگوں کی باتوں اور طعن و تشنیع وغیرہ کی وجہ سے اپنی اولاد کو حکومتی اداروں کے حوالے کرنا یا اس کو گھر سے بے دخل کرنا جس سے وہ اپنے کو آزاد لاوارث سمجھ کر ہر طرح کی معاشرتی برائی میں پڑ جائے انتہائی غلط اور شرعاً ناجائز ہے جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی بدائع الصنائع: وأما وقت الحضانۃ التی من قبل النساء فالأم والجدتان أحق بالغلام حتی یستغنی عنہن فیأکل وحدہ ویشرب وحدہ ویلبس وحدہ کذا ذکر فی ظاہر الروایۃ، وذکر أبو داود بن رشید عن محمد ویتوضأ وحدہ یرید بہ الاستنجاء أی ویستنجي وحدہ ولم یقدر فی ذلک تقدیرا وذکر الخصاف سبع سنین أو ثمان سنین أو نحو ذلک۔ (الی قولہ) ولأن الغلام إذا استغنی یحتاج إلی التأدیب والتخلق بأخلاق الرجال وتحصیل أنواع الفضائل واکتساب أسباب العلوم والأب علی ذالک أقوم وأقدر مع ما أنہ لو ترک فی یدہا لتخلق باخلاق النساء وتعود بشمائلہن وفیہ ضرار۔ اھـ (ج۴، ص۴۲)۔
وفی الہندیۃ: والأم والجدۃ أحق بالغلام حتی یستغنی وقدر بسبع سنین وقال القدوری حتی یأکل وحدہ ویشرب وحدہ ویستنجی وحدہ وقدرہ أبوبکر الرازی بتسع سنین والفتوی علی الأول (إلی قولہ) ویمسکہ ہؤلاء إن کان غلاما إلی أن یدرک فبعد ذلک ینظر إن کان قد اجتمع رأیہ وہو مأمون علی نفسہ یخلی سبیلہ فیذہب حیث شاء وإن کان غیر مأمون علی نفسہ فالأب یضمہ إلی نفسہ ویولیہ ولا نفقۃ علیہ إلا إذا تطوع کذا فی شرح الطحاوی۔ اھـ (ج۱، ص۵۴۲)۔ واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
یحیی عبدالکريم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40553کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بچے کے کان میں اذان و اقامت کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • نومولود کے کان میں اذان دینے کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • داڑھی منڈے شخص کا بچہ کے کان میں اذان و اقامت کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • مخنث (Shemail) بچے کی پرورش وتربیت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 1
  • بچہ کی پیدائش کے بعد سنت اعمال

    یونیکوڈ   اسکین   بچوں کے مسائل 0
  • اولاد کو نیک سیرت بنانے کے لئے کیا تربیت کریں

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پیدا ہوکر مر جانے والے بچے والدین کو جنت لے کر جائیں گے

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ کی ولادت کے بعدکان میں اذان دینے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • ناشزہ بیوی اور اپنے چھوٹے بچوں کے اخراجات کس کے ذمہ لازم ہونگے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچہ نہانے کے رسم اور اس میں ہونے والے بچہ اور ماں کو تحفہ تحائف دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود بچہ کے کان میں اذان کیوں دی جاتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد کیا بیوی اولاد کو والد کی ملاقات سے منع کر سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • لڑکے اور لڑکی کے بالغ ہونے کی آخری حد

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچی کس عمر تک اپنے محرم کے ساتھ سو سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • علیحدگی ہوجانے کے بعد باپ کو بچوں سے نہ ملنے دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • حمل روکنے کے لئے عارضی تدابیر اختیار کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • پانچ ماہ کے بچہ کو بیماری کی وجہ سے ضائع کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والدین کا نافرمان بیٹے کیساتھ رویہ کیسے ہونا چاہئیے اور کیا وہ اس سے قطعِ تعلق کرسکتے ہیں ؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • بچوں کے نام رکھنے کے لئے "چھٹی "کے رسم کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • شوہر کے مطالبہ کے باوجود بیوی کا موانع حمل ادویات استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعداسقاط حمل اور بچے کی پرورش کا حکم

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • طلاق کے بعد بچہ کو والد سے ملنے نہ دینا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 1
  • اپنی بیٹی کے رشتے میں والدین(لڑکی کے دادا دادی) کا مداخلت کرنا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • نومولود کو چھوڑ کر جانے والےوالد کے بچہ کی ولدیت میں کس کا نام لکھا جائے؟

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
  • والد کا معذور بچہ کی دیکھ بھال اور ذمہ داری نہ اٹھانا

    یونیکوڈ   بچوں کے مسائل 0
Related Topics متعلقه موضوعات