انشورنس یا بیمہ پالیسی

لائف انشورنس کی پالیسی لینے کاحکم

فتوی نمبر :
39503
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / جدید معاشیات / انشورنس یا بیمہ پالیسی

لائف انشورنس کی پالیسی لینے کاحکم

میر اپہلا سوال یہ ہے کہ (efu) انشورنس کمپنی میں کام کرنا حلال ہے یا حرام ؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ تکافل لائف انشورنس بھی حلال ہے یا حرام ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ مروجہ انشورنس کمپنیوں کے طریقہ کار میں عموماًر با، قمار اور غرر پایا جاتا ہے ،لہذا مذکور کمپنی کی ایسی ملازمت جس کا تعلق براہ راست سودی یا دیگر ناجائز معاملات سے ہو تو ایسی ملازمت اختیار کرنا ناجائز اور حرام ہے، اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی بھی حرام ہے ، البتہ مذکور کمپنی کی ایسی ملازمت جس کا تعلق براہ ِراست سودی یاد دیگر نا جائز معاملات سے نہ ہو تو ایسی ملازمت اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی ناجائز اور حرام نہیں، البتہ بہتر یہی ہے کہ ایسی ملازمت بھی اختیار نہ کی جائے۔ جبکہ جن تکافل کمپنیوں کے معاملات مستند علما کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کی زیر نگرانی انجام پاتے ہوں تو ان سے تکافل کی کوئی پالیسی لینے یا اس میں ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما قال الله تعالى: يا ايها الذين آمنوا اتقوا الله وذرو ما بقى من الزبا ان كنتم مؤمنين ( البقرة ۲۷۸)-
و أيضاً قال تعالیٰ : يا ايها الذين آمنو انما الخمر والميسر والانصاب والازلام رجس من عمل الشيطان فاجتنبوه لعلكم تفلحون ( المائدة: ۹۰)-
وأيضاً قال تعالیٰ : وتعاونوا على البر والتقوى (المائدة: ۲) -
وفي مشكاة المصابيح: عن أبي هريرة رضى الله عنه قال قال رسول ﷺ : الربوا سبعون جزءاً أيسرها أن ينكح الرجل أمه اھ (۲ / ۲۴۲) -

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39503کی تصدیق کریں
0     593
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
  • میزان بینک کا کفالہ اور سیونگ اکاؤنٹ کا حکم،معاون یا مہمان کا مدرسہ کا کھانا کھانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • بیرون ملک میں کئے گئے انشورنس کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم - انشورنس کروانا کیسا ہے

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 3
  • انشورنس کس بینک سے کروائیں - انشورنس اور تکافل میں فرق

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • میڈیکل انشورنس پالیسی کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس والی گاڑی کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی کا ملازمین کیلئے انشورنس پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جوبلی تکافل انشورنس میں اپنی گاڑی، بائیک یا لائف تکافل کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کمپنی-فیکٹری کا ، اپنے ملازمین کیلۓ "صحت بیمہ پالیسی "لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پوسٹل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کسی مجبوری کی وجہ سے کاروبار کا انشورنس کروانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • جرمنی جانے کیلئے مجبوراً ہیلتھ انشورنس کرانا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کی پالیسی لینا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 1
  • انشورنس کے معاملات دیکھنے کی ملازمت کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • کیا بیمہ پالیسی لینا حلال ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • اسٹیٹ لائف انشورنس اور پاک قطر تکافل میں فرق ہے؟

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • گاڑی کی وقتاً فوقتاً مرمت کروانے کیلئے ممبر شپ خریدنا

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اسکی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • داؤد فیملی تکافل میں حصہ لینے کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • تکافل فیملی کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
  • پاک قطر فیملی تکافل کا طریقہ کار اور اس کاحکم

    یونیکوڈ   انشورنس یا بیمہ پالیسی 0
Related Topics متعلقه موضوعات