دیوبندی اور بریلوی کا اصل اختلاف کیا ہے، قرآن وسنت اور حدیث کی روشنی میں دیوبندی اور بریلوی کے عقائد بتائیں کہ دیوبندی عقیدہ کیا ہے اور بریلوی عقیدہ کیا ہے؟
اس سلسلہ میں حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی۔رحمہ اللہ تعالیٰ۔ کی کتاب اختلافِ امت اور صراط مستقیم کا پڑھنا زیادہ مفید رہے گا۔
بریلویوں کے ساتھ تعلقات، شادی بیاہ، ان کے پیچھے نماز اور مختلف رسومات میں شرکت کا حکم
یونیکوڈ بریلوی 0