اسلام میں برتھ ڈے منانا کیسا ہے ؟ دوستوں کو جمع کرنا اور برتھ ڈے کیک کاٹنا اور دعوت کرنا ۔ برائے کرام مفصل جواب دیں، شکریہ
سالگرہ منانا محض ایک رسم ہے جو کئی منکرات و منہیات کو شامل ہونے کی بناء پر جائز نہیں اور نہ ہی قرون ثلاثه مشهود لها بالخير سے اس کا کوئی ثبوت یا جواز ملتا ہے اس لئے اس سے احتراز لازم ہے۔
كما في سنن أبي داود : عن ابن عمر قال : قال رسول الله ﷺ من تشبه بقوم فهو منهم (4/44) ۔
تیجہ، بیسواں، چالیسواں، برسی، پہلے جمعہ کی رات وغیرہ میں جمع ہو کر اجتماعی دعا کرنا
یونیکوڈ احکام بدعات 1