میں مفتی تقی عثمانی کی زیر نگرانی پاک قطر میں تکافل کرنا چاہتا ہوں، کیا یہ سود سے پاک ہے یا نہیں؟
واضح ہو کہ ’’پاک قطر فیملی تکافل لمیٹڈ کمپنی‘‘ کے جنرل اور فیملی تکافل پلان کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا طریقہ کار باہمی تعاون اور عقدِ تبرع پر مبنی ہوتا ہے، اس میں ربا و قمار اور غرر شامل نہیں، اس لئے مذکورہکمپنی کی پالیسی لینا شرعاً بھی جائز معلوم ہوتا ہے۔
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0