خاندانی منصوبہ بندی

اولادکی پیدائش میں کتنا وفقہ جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
21680
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / خاندانی منصوبہ بندی

اولادکی پیدائش میں کتنا وفقہ جائز ہے ؟

عرض کچھ یوں ہے کہ اولاد کی پیدائش کے درمیان کتنا وقفہ شرعاً جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دو بچوں کے درمیانی وقفہ کی شرعاً کوئی حد مقرر نہیں،تاہم اگر کوئی مجبوری ہو تو اس کی تفصیل لکھ کر دوبارہ حکمِ شرعی معلوم کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح لمسلم: عن أبی سعید الخدری أنه أخبرہ قال: أصبنا سبایا فکنا نعزل ثم سألنا رسول اللہ ﷺ عن ذالک فقال: لنا وأنکم لتفعلون وأنکم لتفعلون وأنکم لتفعلون مامن نسمة کائنة الیٰ یوم القیامة الاھی کائنة اھ (2/464)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 21680کی تصدیق کریں
0     879
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حمل روکنے کی تدابیر اختیار کرنا

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
  • اولادکی پیدائش میں کتنا وفقہ جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
  • مانعِ حمل ادویات اور ساتھی استعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
  • عزل کرنے(ہمبستری کے دوران منی باہر خارج کرنا) کا حکم

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
  • زنا اور خود لذتی سے بچنے کے لئے نکاح اور وظیفہ نکاح

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
  • شوہر کا بچے پیدا کرنے سے انکار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خاندانی منصوبہ بندی 0
Related Topics متعلقه موضوعات