جہنم

کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

فتوی نمبر :
21085
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / قیامت و آخرت / جہنم

کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

۱۔ کیا سید جہنم میں جا سکتا ہے؟ ۲۔ کیا اولیاء اللہ غیر شرعی کام کر سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔ سید اگر کسی گناہ کا ارتکاب کرے اور بغیر توبہ کے دنیا سے چلا جائے یا سادات میں سے کوئی کافر ہو جائے تو ضابطہ تو یہ ہے کہ اس کو اپنے گناہ کی سزا بھگتنی ہوگی ۔
۲۔ اولیاء سے بھی گناہ ہو سکتے ہیں ،وہ انبیاء کی طرح معصوم نہیں ہوتے ، البتہ اللہ تعا لیٰ اپنے بندوں کی حفاظت فرماتے ہیں ، گناہ ہوجانے کی صورت میں وہ اس پر قائم نہیں رہتے ، بلکہ فوراً توبہ کر کے اپنے گناہ معاف کرالیتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

قال اللہ تعالی: فَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَمَنْ يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ ۔ الآیۃ:(8)
و فی مشكاة المصابيح: عن عائشة- رضي الله عنها- أن قريشا أهمهم شأن المرأة المخزومية التي ( إ لی قولہ) وايم الله لو أن فاطمة بنت محمد سرقت لقطعت يده۔(متفق عليه) (2/ 1071)و اللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 21085کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کیا سید جہنم میں جاسکتا ہے؟ کیا اولیاء اللہ معصوم ہوتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   جہنم 0
  • شیعہ کے گھر کھانا کھانا اور نوکری کرنا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنمیوں کی زبان کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پچاس ہزار قرص سے چالیس ہزار نقد ادائیگی پر بقیہ دس معاف

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • پان و سگریٹ کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • نوکری کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ہنڈی کا کاروبار

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • عبد المطلب اور ابو طالب کا اخروی حشر

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • ترکہ اور ہبہ میں کیا فرق ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • کیا مسلکی اور فروعی اختلاف کی بنیاد پر کسی کو جہنمی قرار دیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • شیطان کا آگ سے بنے ہوۓ ہونے کے باوجود ، جہنم کی آ گ میں سزا پانا

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جہنم کی آگ کس رنگ کی ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 0
  • قرآن حفظ کرکے بھول جانے کا کیا گناہ ہے؟

    یونیکوڈ   جہنم 1
  • جن لوگوں تک دین کی دعوت نہ پہنچی ہو ان کا مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

    یونیکوڈ   انگلش   جہنم 0
Related Topics متعلقه موضوعات