تاریخی شخصیات

یزید سے متعلق مختلف سوالات

فتوی نمبر :
20931
| تاریخ :
2020-10-26
تاریخ / تاریخ اسلام / تاریخی شخصیات

یزید سے متعلق مختلف سوالات

کیا ہم یزید کو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہہ سکتے ہیں ؟میں نے دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ دیکھا ، انہوں نے کہا کہ ہم یزید کو رحمہ اللہ کہہ سکتے ہیں ، میں یزید کے بارے میں جاننا چاہتاہوں (1)کیا دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ درست ہے ؟ (2) کیا ہم یزید کو رضی اللہ عنہ کہہ سکتے ہیں ؟ (3) کیا یزید مسلمان ہے ؟ (4)کیا ہم یزید کو کافر اور لعنۃ اللہ علیہ کہہ سکتے ہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

یزید کو کافر کہنا اور اس پر لعنت کرنا یا اس کے مقام ومرتبہ کو بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرنا ہر دو امور درست نہیں، بلکہ اس بارے میں توقف بہتر ہے، جبکہ اس کا اسلام پر مرنا یقینی ہے، اس لیے رحمۃاللہ وغیرہ کے الفاظ کہنے میں حرج نہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی رد المحتار: حقيقة اللعن المشهورة هي الطرد عن الرحمة، وهي لا تكون إلا لكافر، ولذا لم تجز على معين لم يعلم موته على الكفر بدليل وإن كان فاسقا متهورا كيزيد على المعتمد، (3/ 416)
وفی معارف السنن : و یزید لاریب فی کونہ فاسقا، و لعلماء السلف فی یزید و قتلہ الإمام الحسین خلاف فی اللعن و التوقف، قال ابن الصلاح : فی یز ید ثلاث فرق، فرقۃ تحبہ و فرقۃ تسبہ و تلعنہ، و فرقۃ متوسطۃ لاتتولاہ و لا تلعنہ، قال: و ھذہ الفرقۃ ھی المصییبۃ اھ (ج6ص10)۔
وفی الدر المختار : (ويستحب الترضي للصحابة) (إلی قولہ) (والترحم للتابعين ومن بعدهم من العلماء والعباد وسائر الأخيار وكذا يجوز عكسه) الترحم وللصحابة والترضي للتابعين (6/ 754) والله أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
اسداللہ کرخی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 20931کی تصدیق کریں
0     2781
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مزار کس شہر میں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • حضورؐ کے والدین کا ایمان لانا ثابت ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 0
  • ڈاکٹرفرحت ہاشمی کی حقیقت

    یونیکوڈ   اسکین   تاریخی شخصیات 1
  • مولانا احمد رضا خان سے متعلق علماء دیوبند کا مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کا تعارف، مسلک اور خدمات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 4
  • یزید کے والد کا نام ۲۔ یزید کے جہنمی ہونے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • الہدی انٹرنیشنل اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • ’’طلیحہ بن خویلد اسدی‘‘ کے ساتھ ’’رضی اللہ عنہ‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے عقائد:

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مؤقف اور واقعہ کربلا سے متعلق مفید کتاب

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ کا مقام ومرتبہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ البانیؒ سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • مولانا مسعود اظہرصاحب کی جماعت کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 6
  • نزول مہدی سے متعلق عقیدہ

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • یزید سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • اشرف اللہ تھانویؒ کون تھے؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیایزید پر لعن طعن کرنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 1
  • کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • کیا اسامہ بن لادن شہید ہے ؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
  • حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ اور یزید کاانتقال کب اور کیسے ہوا؟

    یونیکوڈ   تاریخی شخصیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات