مہربانی کر کے مجھے پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور پیر نصیر الدین کے بارے میں بتائیں کہ ان کے عقائد کیا ہیں؟
دونوں حضرات صحیح العقیدہ اور اہل سنت والجماعت کے مسلک حق کے پیروکار اور صوفی بزرگ تھے اور ان کے عقائد وہی تھے جو اہل سنت والجماعت کے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب!
کیا حضرت خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے دورانِ عدت شادی کی تھی؟
یونیکوڈ تاریخی شخصیات 0