محترم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جناب سوال یہ ہے کہ اسلام میں اسٹیٹ لائف پالیسی کہاں تک حلال ہے؟ مہربانی کر کے اس میں راہ نمائی فرمائیں۔
اسٹیٹ لائف کی موجودہ تمام پالیساں سود اور جوئے پر مبنی ہونے کی وجہ سے نا جائز اور حرام ہیں ۔ جس سے اجتناب لازم ہے۔واللہ اعلم بالصواب
ملازمین کیلئے انہی کی تنخواہوں میں، انشورنس کمپنی سے کوئی پالیسی لینا
یونیکوڈ انشورنس یا بیمہ پالیسی 0